وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ اب ایک ہزار روپے کے نئے نوٹ نہیں آئیں
گے اور آج 22500 اے ٹی ایم تکنیکی طور پر اپ ڈیٹ ہو جائیں گے۔ذرائع کے مطابق مسٹر جیٹلی نے ایک ہزار روپے اور 500 روپے کے نوٹوں کی لین
دین بند کئے جانے سے
پیدا ہونے والی ہوتی صورت حال کا یہاں جائزہ لیا ہے
جہاں بتایا گیا ہے کہ آہستہ آہستہ بھیڑ میں کمی آ رہی ہے۔اس کے بعد مسٹر جیٹلی نے کہا کہ ملک میں دو لاکھ سے زیادہ اے ٹی ایم اور آج تک 22500 اے ٹی ایم تکنیکی طور پر اپ ڈیٹ ہو جائیں گے۔